ہومیوپیتھک لیڈی ڈاکٹر عابدہ ممتاز

DHMS | رجسٹریشن نمبر: 84893/NCH

Phone: +92-03007714364, 03397714364

فارم کے بارے میں رہنمائی

پہلی مرتبہ فارم وزٹ کرنے پر اس حصے کو پر کریں اور فارم کے آخر میں موجود "محفوظ کریں" کے بٹن پر کلک کریں تاکہ سسٹم میں آپ کا فائل نمبر رجسٹر ہو جائے۔ اس کے بعد آپ اپنا پن کوڈ (جو آپ نے نوٹ کیا تھا) سرچ باکس میں درج کر کے "سرچ کریں" کا بٹن کلک کریں تو آپ کا فارم دوبارہ لوڈ ہو جائے گا۔ اس کے بعد آپ اپنی صحت کی معلومات کے بارے میں فارم میں جن علامات کے سامنے دیے گئے چیک باکسز کو سلیکٹ کریں گی، وہ فارم ڈاکٹر کے لیے آپ کی ہسٹری خود بخود بناتا جائے گا۔ اسے دیکھ کر ڈاکٹر آپ کے لیے ہومیوپیتھک ادویات یا ہدایات اسی فارم کے نچلے حصے میں اپ ڈیٹ کر دیں گی۔ علامات کا انتخاب کرنے کے بعد فارم کے آخر میں "محفوظ کریں" کے بٹن پر کلک کرنا انتہائی ضروری ہے۔