HOMEOPATHIC LADY DOCTOR ABIDA MUMTAZ DHMS
DHMS Reg No. 84893 / NCH
RIAZ FAMILY HEALTHCARE HOMEOPATHIC CLINIC, CHINIOT
FEMALE CHILD & YOUNG FEMALE CASE TAKING FORM
👧 FEMALE CHILD / بچی / لڑکی
پہلے سے رجسٹرڈ مریض اپنی فائل پن کوڈ اور معالج سے حاصل کردہ OTP کے ساتھ لاگ ان ہوں
پہلے سے رجسٹرڈ مریض یہاں کلک کریں
1. Female Child Personal Profile (بنیادی معلومات)
PIN Code (خودکار جنریٹ شدہ):
Female Child / Girl Name (بچی یا لڑکی کا نام):
Father / Mother / Guardian Name (والد یا والدہ کا نام):
Age (عمر - 0 سے 20 سال):
Guardian Phone Number (رابطہ نمبر):
Date (تاریخ):
Height (قد):
Weight (وزن):
Address (رہائشی پتہ):
2۔ پیدائش کی تاریخ اور حفاظتی ٹیکے (Birth History & Vaccination)
نارمل پیدائش
(Normal Delivery)
سیزیرین / بڑا آپریشن
(C-Section Birth)
پیدائشی یرقان
(Neonatal Jaundice)
پیدائش پر نہ رونا / آکسیجن کمی
(Delayed Cry / Asphyxia)
تمام حفاظتی ٹیکے مکمل
(Fully Vaccinated)
ویکسین کے بعد شدید بخار یا الرجی
(Post Vaccination Effect)
3۔ جسمانی و اعصابی نشوونما (Growth & Milestones)
دیر سے گردن سنبھالنا / چلنا
(Delayed Milestones)
دیر سے بولنا / تتلانا
(Speech Delay)
دانت دیر سے نکلنا و تکالیف
(Delayed Dentition)
قد نہ بڑھنا / چھوٹا قد
(Short Stature / Stunted)
شدید جسمانی سوکھا پن
(Emaciation / Marasmus)
4۔ بلغت، حیض و ہارمونل مسائل (Puberty, Menstruation & PCOS)
حیض ابھی شروع نہیں ہوا (عمر 13+ سال)
(Primary Amenorrhea)
ایام کا آگے پیچھے ہونا / غیر باقاعدگی
(Irregular Menses)
حیض میں شدید درد و نچلے پیٹ کا مروڑ
(Dysmenorrhea / Severe Pain)
حیض کا بہت کم آنا / صرف داغ
(Scanty Menses / Spotting)
خون کا زیادہ آنا و زیادہ دن رہنا
(Heavy Bleeding / Menorrhagia)
اووریز میں رسولیاں / تھلیاں (PCOS)
(Polycystic Ovaries / PCOS)
چہرے و نچلے دھڑ پر غیر ضروری بال
(Hirsutism / Facial Hair)
5۔ لیکوریا، سوجن و نسوانی تکالیف (Leucorrhea & Pelvic Health)
سفید یا زرد پانی بہنا (لیکوریا)
(Leucorrhea Discharge)
مقامِ مخصوص پر شدید خارش و جلن
(Vaginal Itching / Burning)
ناف کے نیچے بھاری پن و مستقل درد
(Pelvic Pain / Heaviness)
ایام سے پہلے پستانوں میں درد و سوجن
(Breast Pain / Mastalgia)
6۔ سر، ذہن و اعصابی کیفیات (Head, Mind & Neuro)
سوتے وقت سر پر شدید پسینہ
(Head Sweating)
شدید ضدی و غصیلا پن / چیخنا
(Obstinate / Temper Tantrums)
خوف و ڈراؤنے خواب / تنہائی کا ڈر
(Fear / Night Terrors)
بات بات پر رونا / روہانسی طبیعت
(Weeping Disposition)
شدید اداسی و موڈ میں فوری تبدیلی
(Depression / Mood Swings)
بخار یا عام حالت میں جھٹکے / دورے
(Seizures / Convulsions)
7۔ آنکھ، کان و ناک (Eyes, Ears & Nose)
آنکھوں سے پانی و کیچڑ
(Eye Discharge)
آنکھوں میں بھینگا پن
(Squint / Strabismus)
کان میں درد یا پیپ بہنا
(Otorrhea / Earache)
ناک بند ہونا / غدود (Adenoids)
(Adenoids)
بار بار نزلہ و چھینکیں
(Allergic Rhinitis)
نکثیر پھوٹنا / خون آنا
(Epistaxis)
8۔ منہ، دانت و گلا (Mouth, Teeth & Throat)
منہ کھول کر سونا و خراٹے
(Mouth Breathing)
سوتے وقت دانت پیسنا
(Teeth Grinding)
بار بار منہ میں چھالے
(Aphthae / Thrush)
دانت خراب و سیاہ ہونا
(Dental Caries)
ٹانسلز میں بار بار سوزش
(Tonsillitis)
9۔ معدہ و نظامِ ہضم (Stomach & Digestion)
پیٹ میں بار بار درد
(Abdominal Pain)
دودھ پیتے ہی قے کر دینا
(Vomiting Milk)
پیٹ میں کیڑے (Worms)
(Worm Infestation)
شدید بے رغبتی و بھوک نہ لگنا
(Anorexia / Poor Appetite)
مٹی، چاک، کوئلہ کھانا (Pica)
(Pica / Dirt Eating)
10۔ پاخانہ، قبض، بواسیر و مقعد (Stool & Bowel)
پرانی سخت قبض
(Chronic Constipation)
بار بار دست / اسہال
(Diarrhea)
مقعد میں رات کو خارش یا کٹ
(Anal Itching / Fissure)
پاخانے میں خون آنا
(Bleeding Stool)
11۔ پیشاب، مثانہ و گردے (Urinary & Kidney)
رات کو بستر پر پیشاب (Bedwetting)
(Bedwetting / Enuresis)
پیشاب میں جلن / بار بار حاجت
(UTI / Dysuria)
گردے کا درد / پتھری
(Renal Stone / Pain)
12۔ چھاتی و نظامِ تنفس (Respiratory & Chest)
دمہ / سانس کا پھولنا
(Childhood Asthma)
پرانی کھانسی و بلغم
(Chronic Cough)
سردی سے فوراً چھاتی خراب
(Cold Sensitivity)
بار بار نمونیا ہونا
(Recurrent Pneumonia)
13۔ جلد، بال و ناخن (Skin, Hair & Nails)
ایگزیما / جلد پر دانے
(Eczema / Rashes)
چہرے پر دانیں، کیل و چوٹ کی نشانات
(Acne / Pimples)
کم عمری میں شدید بال گرنا
(Hair Fall / Alopecia)
چہرے پر چھائیاں (Melasma) / مسے
(Freckles / Warts)
ناخن چبانے کی عادت
(Nail Biting)
14۔ جوڑ، عضلات و ہڈیاں (Bones & Joints)
رات کو ٹانگوں میں درد (Growing Pains)
(Growing Pains)
ہڈیوں کا ٹیڑھا پن / رکیٹس
(Rickets / Bone Weakness)
جسمانی تھکاوٹ و سستی
(General Fatigue / Lethargy)
15۔ غذائیت، خوراک و رغبت (Nutrition & Food Habits)
میٹھا کھانے کی شدید خواہش
(Craves Sweets)
نمکین اشیاء / پاپڑ چپس کی خواہش
(Craves Salt / Chips)
انڈہ یا کھٹی اشیاء (ترشی) کی خواہش
(Craves Eggs / Sours)
بازاری کھانا / جنک فوڈ کی عادت
(Junk Food Habit)
برف یا شدید ٹھنڈا پانی پینا
(Craves Ice / Cold Water)
16۔ تعلیمی و نفسیاتی مسائل (Schooling & Psychology)
پڑھائی میں دل نہ لگنا
(Poor Concentration)
سکول جانے سے خوف / پیٹ درد
(School Phobia)
سبق جلدی بھول جانا (حافظہ کمزور)
(Weak Memory)
موبائل / گیمنگ کی شدید عادت
(Screen Addiction)
17۔ الرجی و حساسیت (Allergies & Sensitivities)
گرد و غبار / دھول سے چھینکیں
(Dust Allergy)
دودھ یا انڈے سے الرجی
(Milk / Egg Allergy)
ادویات / اینٹی بائیوٹک الرجی
(Drug Allergy)
موسم بدلتے ہی بیمار ہونا
(Seasonal Allergy)
18۔ خاندانی موروثی امراض (Family History)
خاندان میں دمہ / الرجی
(Family Asthma)
خاندان میں شوگر
(Family Diabetes)
خاندان میں ٹی بی
(Family TB History)
خاندان میں نسوانی امراض / رسولیاں
(Family Fibroid / PCOS)
منتخب علامات کا مکمل خلاصہ (Summary for Doctor):
کوئی علامت منتخب نہیں کی گئی۔
🔒 تجویز کردہ ہومیوپیتھک نسخہ (Prescription & Advice):
یہاں کلک کرکے بچی کا ریکارڈ محفوظ کریں (Save Female Child Record)